پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ملتان کی مقامی عدالت نے سابق ایم این اے جمشید دستی کی بی اے کی جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا۔جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button