پاکستانتازہ ترینتجارتسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ حادثہ حافظ آباد کے علاقے سکھیکی میں پیش آیا جہاں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ افسوس ناک واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ریسکیو کے مطابق متعدد بچوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے جس کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button