پاکستانتازہ ترینجرائم

فیصل آباد میں کمسن بچوں سے زیادتی کا ملزم مبینہ مقابلے میں مارا گیا

فیصل آباد میں کمسن بچوں سے زیادتی کا ملزم مبینہ مقابلے میں مارا گیا ۔سی سی ڈی نے بیان میں کہاکہ سی سی ڈی ٹیم ملزم کو برآمدگی کیلئے لےجا رہی تھی تو ملزم کے ساتھی فائرنگ کر کے اسے حراست سے چھڑوا کر فرار ہوئے۔تاہم فائرنگ کے تبادلے میں ملزم مارا گیا جبکہ ساتھی فرار ہوگئے۔سی سی ڈی کے مطابق ملزم بچوں اور بچیوں سےزیادتی کرتا،نازیبا ویڈیوز بنا کربلیک میل کرتا تھا۔ملزم کےموبائل سےزیادتی کی متعدد ویڈیوز بھی برآمد ہوئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button