پاکستانتازہ ترینجرائم

لاہور: آوارہ کتے نے گلی میں کھیلتے بچے پر حملہ کردیا

لاہور: آوارہ کتے نےگلی میں کھیلتے بچے کو حملہ کرکے زخمی کردیا۔یہ واقعہ لاہور کے علاقے اچھرہ میں پیش آیا جہاں 6 سالہ فواد گلی میں بارش کے پانی میں کھیل رہا تھا کہ کتے نے اس پر حملہ کردیا۔آوارہ کتےکی بچے پر حملے کی سی سی ٹی فوٹیج بھی سامنے آئی جس میں بچے پر کتے کے حملے کو دیکھا گیا۔واقعے کے بعد موقع پر موجود شہری نے بچے کو کتے سے بچایا اور اسے اسپتال منتقل کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button