پاکستانتازہ ترینجرائم

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی سے 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی سرائے نورنگ بھٹانی نہر کے قریب کی گئی جس دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 شدت پسند مارے گئے۔سی ٹی ڈی نے بتایا کہ ہلاک دہشتگرد پولیس و قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملوں میں مطلوب تھے، دہشتگردوں سے 4 دستی بم،کلاشنکوف، کارتوس اور 2 موبائل فون برآمد ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button