پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

راولپنڈی(نیوزڈیسک)روالپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کر دی، راولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 ونگز تعینات ہوں گے۔ پاکستان رینجرز کے دستے امن و امان کے قیام میں سول حکومت کی معاونت کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button