پاکستانتازہ ترینتجارت

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔ایک ہزار روپے سستا ہونے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھا 857 روپے کم ہو کر 235511 روپے دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 9 ڈالر کم ہو کر 2647 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button