پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ ٹو کیس :بشری بی بی کی درخواستِ ضمانت کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے کیس کل مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کردی۔عدالت نے رجسٹرار آفس کو کیس رواں ہفتے مقرر کرنے کی ہدایت کی تھی، عدالت نے ایف آئی اے کو کل کے لیے نوٹس جاری کر رکھا ہے۔واضح رہے گزشتہ سماعت پر سپیشل جج سینٹرل نے بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button