اہم خبرپاکستانتازہ ترینعلاقائی

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج سے 17 ستمبر تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چپ تعزیہ اور 12 ربیع الاول کے موقع پر شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔پابندی آئی جی سندھ کی درخواست پر عائد کی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ اور سکھر میں ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button