پاکستانتازہ ترین

ہرزہ سرائی کا الزام، حماد اظہر سمیت 45 سے زائد افراد پر مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر سمیت 45 سے زائد افراد کے خلاف حافظ آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے متن میں حماد اظہرپر تقریر کے دوران حکومت کےخلاف ہرزہ سرائی کا الزام ہے۔ سابق ایم این اےشوکت بھٹی، ایم پی اے ضمیرالحسن، ضلعی صدر کو مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما علی عمار گجر گرفتارکرلیا۔

عمرایوب اور حماد اظہر نے گزشتہ شب برج دارا میں کسان کنونشن سے خطاب کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button