پاکستان

تین لاکھ روپے مالیت کی گم شدہ سونے کی انگوٹھیاں تلاش کر کے مالکان کے حوالے

اسلام اباد سے لاہور کی جانب ذاتی کار میں سفر کرتے ہوئے ایک فیملی بھیرا کے قریب رکی تھی ۔

جہاں ان کی پیش قیمت تین انگوٹھیاں گر گئی

دوران سفر یاد انے پر اس فیملی نے موٹروے پولیس سے مدد طلب کی

موٹروے پولیس کی جانب سے مطلوبہ معلومات حاصل کر کے انگوٹیاں تلاش کر لی گئی اور مالکان تک پہنچا دی گئی ۔
ترجمان موٹروے پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button