اسلام آباد: آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لیے پاکستانی وفد امریکا روانہ ہوگیا۔آئی ایم ایف سے نئے بیل آٹ پیکیج کے حصول کے لیے مذاکرات کیلئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد امریکہ روانہ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ائندہ ہفتے شروع ہونگے، پاکستان نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کو باقاعدہ درخواست دے گا۔معاشی ٹیم کے ارکان آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
0 36 Less than a minute