پاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔مختلف مصروفیات کی بنا پر وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس تیسری بار ملتوی کیا گیا، اجلاس میں ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ بھی زیرغور آنا تھا۔وفاقی کابینہ کے تیسری بار ملتوی کئے جانے والے اجلاس میں متعدد اور بھی اہم فیصلے کئے جانے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button