اسلام آباد۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پیر کو یہاں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی پہنچنے پر اعلی حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ بیان کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے منگل 19 مارچ کو وزارت کے تمام ماتحت اداروں کا اجلاس طلب کیا ہے۔
0 55 Less than a minute