پاکستانتازہ ترین

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ترجمان زاہد خان نے اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان اے این پی زاہد خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ چارسدہ میں ادا کی جائے گی جبکہ مرحوم کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button