جرائم

ہری پور میں بس کھائی میں گر گئی، 10 افراد جاں بحق

ہری پور کے علاقے خان پور میں بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ خان پور کے پہاڑی علاقے بگراں کے قریب پیش آیا جہاں بس کھائی میں جاگری۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 7 افراد ہلاک جب کہ خواتین سمیت 20 افراد زخمی ہوئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو خانپور اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button