اسلام آباد:پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس287پوائنٹس اضافے سے61 ہزار846 ہو گیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں جمعرات کو تیزی کا رجحان جاری رہا،287 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو کہ0.47 فیصد کی مثبت تبدیلی سے گزشتہ کاروباری روز61559پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
0 15 Less than a minute