پاکستانتازہ ترین

مراد علی شاہ ایک بار پھر وزیرا علی سندھ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے سید مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ میں ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کا عہدہ سید مراد علی شاہ کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد مراد علی شاہ تیسری بار وزیر اعلیٰ بنیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت رواں ہفتے وزیراعلیٰ سندھ کے لیے مراد علی شاہ کے نام کا اعلان کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button