روس نے اپنی پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوپر قبضہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج کے ساتھ لڑائی میں 1500 یوکرائنی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، شمالی شہر ڈونیٹسک پر قبضہ کرنل جنرل موردوئیف چوف نے کیا۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ آئیوڈکا شہر کو آزاد کروانے سے مزید آگے بڑھنے اور ڈونیٹسک کے دارالحکومت پر یوکرین کے حامی حملے کو روکنے میں مدد ملے گی۔
0 31 Less than a minute