اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کے رمضان پیکج کی منظوری دے دی۔
یوٹیلیٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق رواں سال یوٹیلیٹی اسٹورز پر ملکی تاریخ کے سب سے بڑے رمضان پیکج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پچھلے سال 2000 روپے کا رمضان پیکج تھا۔ رمضان پیکج کی منظوری دے دی گئی۔