تازہ ترین

خواتین اور اقلیتی نشستیں الاٹ ہونے پر مسلم لیگ ن 188ارکان کے ساتھ سرفہرست

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن )نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے نمبر گیم اکیلے ہی پوری کرلی۔
میڈیا کے مطابق مسلم لیگ(ن )پنجاب میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
آزاد ارکان کی شمولیت سے پنجاب میں مسلم لیگ ن کے اراکین کی تعداد151تک جا پہنچی۔
151ارکان پر مسلم لیگ ن کو خواتین کی33نشستیں ملیں گی، جبکہ مسلم لیگ ن 4اقلیتی نشستیں بھی حاصل کرنے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔
خواتین اور اقلیتی نشستیں الاٹ ہونے پر مسلم لیگ ن 188ارکان کے ساتھ سرفہرست ہوگی۔
پنجاب میں حکومت سازی کیلئے اسے 186ممبران کی حمایت درکار ہے۔
پنجاب میں 4اعشایہ5نشستوں پر خواتین کی ایک، اور 37ارکان اسمبلی پر ایک اقلیتی نشست ملے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button