پاکستانتازہ ترین

پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

لاہور کی عدالت نے بھرتی کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کر لی۔

لاہور کی مقامی عدالت میں پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر کی ضمانت منظور کر لی۔

سماعت کے دوران پرویز الٰہی کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے محمد خان بھٹی کو کیس سے بری کر دیا، پرنسپل سیکرٹری کا نوٹیفکیشن پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button