پاکستانتازہ ترین

مریم، عطا تارڑ، خواجہ آصف سمیت 18 حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستیں خارج

لاہور ہائیکورٹ نے 18 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ درخواستیں قابل سماعت نہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button