انتخاباتپاکستان

مسلم لیگ ن اور ق لیگ کی قیادت میں آج ہونے والی ملاقات موخر

لاہور: حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی آج ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ہونے والی ملاقات موخر کردی گئی۔
دونوں رہنماوں کی ملاقات میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہونا تھا۔
نوازشریف چوہدری شجاعت حسین سے مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے تعاون کی درخواست کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button