انتخاباتپاکستانتازہ ترین

کئی کئی بار سیاسی وابستگی بدلنے والے دس سیاست دان

پاکستانی سیاست دانوں کےلئے سیاست کی انتہائی غیر مستحکم اور مسلسل بدلتی ہوئی دنیا میں وفاداری کو تبدیل کرنا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔

کل کے دوست آج کے دشمن ہو سکتے ہیں ۔

دس ایسے سیاستدانوں کی فہرست دی جارہی ہے جنہوں نے اپنے کیریئر کے دوران کئی بار اپنی پارٹیوں کو تبدیل کیا ہے

فیصل صالح حیات: PPP ➡ PML-Q ➡ PPP ➡ PML-N

فردوس عاشق اعوان:PML-Q ➡ PPP ➡ PTI ➡ IPP

جمیش دستی:PPP ➡ Independent ➡ PARP + PTٰI

سید ہارون بخاری:Independent ➡ PML-N ➡ PPP ➡ JUI-F

سرفراز احمد بگٹی:PML-N ➡ BAP ➡ PPP

سردار عبدالرحمن کھیترن:PML-Q ➡ JUI-F ➡ BAP ➡ PML-N

میر لشکاری رئیسانی:PPP ➡ PML-N ➡ BNP-M ➡ Independent

ارباب غلام رحیم:PML-Q ➡ PML-N ➡ GDA ➡ PTI ➡ GDA

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button