علاقائی

ہری پور تھانہ صدر پولیس ان الیکشن ،ناجائز اسلحہ برآمد

ہری پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ہری پور تھانہ صدر پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کیلئے سرچ ایند سٹرائیک آپریشن کا انعقاد۔ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر محمد عارف نے ہمراہ نفری پولیس ولیڈی پولیس کے ڈی ایس پی سرکل صدر افتخار احمد سواتی کی زیر نگرانی حدود تھانہ میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد کیا ۔دوران سرچ آپریشن غیر قانونی اسلحہ 4 بندوقیں ،3 پستول اور مختلف بور کے 127 کارتوس برآمد کر کے اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button