انتخابات

فیصل آباد:قومی اسمبلی کے 10 حلقوں میں عام انتخابات میں 277امیدوار آنے سامنے ہوں گے

فیصل آباد :فیصل آباد میں قومی اسمبلی کے 10 حلقوں میں 8فروری کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں 277امیدوار برسر پیکار ہوں گے۔الیکشن کمیشن ،فیصل آباد کے ترجمان کے مطابق حلقہ این اے 95میں 25امیدواروں،حلقہ این اے 96میں 24امیدواروں،حلقہ این اے 97میں 22امیدواروں،حلقہ این اے 98میں 20امیدواروں،حلقہ این اے 99میں 25 امیدواروں،حلقہ این اے 100میں 15امیدواروں،حلقہ این اے 101میں 33امیدواروں،حلقہ این اے 102میں 40امیدواروں،حلقہ این اے 103 میں 45امیدواروں اور حلقہ این اے 104میں 28امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button