
حویلیاں:سردار مہتاب احمد خان کی حویلیاں میں الیکشن مہم پورے عروج پر مخالف امیدواروں کو سخت چیلنج کا سامنا خواتین کی ٹیمیں حویلیاں بھر کے گھروں میں خواتین سے سردار مہتاب کے حق میں ووٹ کاسٹ کرنے کا پیغام دے رہی ہیں تفصیلات مرتضی جاوید عباسی کے ہوم سٹیشن پہ سردار مہتاب احمد خان کی ٹیموں پوری طرح پنجے گاڑ کر کمپین شروع کردی شہر اور گردونواح کے بااثر لوگوں جن میں حاجی محمد فرید خان ملک شہزاد محمود اعوان حاجی احمد نواز خان، لیاقت خان سید مسرور شاہ کاظمی ملک وحید ، آصف داد خان اور اہم گروپ جنبے انکے قافلے میں شامل مخالف امیدوارں کی صفوں میں کھلبلی مچ سردار مہتاب کیمپ کی حویلیاں کے اندر بڑھتی ہوئی کیمپین سے سینکڑوں افراد کا رخ سردار مہتاب خان کی مڑنا شروع ہوگیا عوامی رائے کے مطابق گزشتہ پندرہ سالوں سے مسلط لوگوں سردار مہتاب احمد خان ہی فارغ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں